Khutba

  Jan-2017

  • Urdu English

logo

Deen e Islam Mein Taleem Ki Ahmiyat Aur Fazilat (Qist 2)

تفسیر قرآن کریم.

  • Ilm Ki Ahmiyat

اسلام کا نظام

اسلام اور تعلیم(قسط:02)

* مولانا عبدالعزیز عطاری

ماہنامہ فیضانِ مدینہ فروری2024 ء

 (3)تعلیم عام کرنے کی ترغیب

تعلیم عام کرو: علم کی شمع کو روشن کرنے کے لئے ضروری ہے کہ جو شخص کچھ سیکھ لے تو وہ اس کو اپنے تک محدود نہ رکھے بلکہ دوسروں کو بھی سکھائے چنانچہ اللہ پاک کے آخری نبی حضرت محمد مصطفےٰ   صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم نے اس کی ترغیب دیتے ہوئے  ارشاد فرمایا: پہنچا دو میری طرف سے اگرچہ ایک ہی آیت ہو ۔ ( [1] ) جو لوگ موجود ہیں وہ یہ باتیں ان لوگوں تک پہنچائیں جو موجود نہیں ۔ ( [2] )

(4)حصولِ علم کے مواقع و ذرائع کا انتظام

حصولِ علم کے مواقع کی فراہمی: علم کی شمع کو روشن کرنے اور لوگوں کو اس سے مزین کرنے کے لئے مرکز کا قیام ضروری ہے تاکہ انتظام اور معاملات خوش اسلوبی سے سرانجام دیے جائیں اور لوگوں کو علم حاصل کرنے کا بہترین پلیٹ فارم بھی فراہم کیا جائے چونکہ اس زمین کے طول و عرض میں بے شمار لوگ آباد ہیں اور ان کو علم سے آراستہ کرنے کے لئے کسی ایک جگہ پر جمع نہیں کیا جاسکتا تو اس کے لئے مختلف مقامات پر برانچز کھولی جا سکتی ہیں تاکہ جو مقام جس کے قریب ہو وہ وہاں سے مستفید ہو، پیارے آقا صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم نے ایک مرکز قائم کیا اور بعد میں اس کی مختلف برانچز قائم کی گئیں۔

اولین مرکز دارِ ارقم: حضرت سیدنا ارقم رضی اللہُ عنہ کا گھر کوہِ صفا کے پاس واقع تھا، ابتدائے اسلام میں حضورِ اقدس صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم اسی گھر میں رہا کرتے تھے، یہیں آپ لوگوں کو دعوتِ اسلام دیا کرتے تھے۔ ( [3] )

ہجرت کے بعد تعلیمی مرکز کا قیام: ہجرتِ مدینہ کے بعد حضور نبیِّ کریم صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم نے مسجدِ نبوی میں ایک باقاعدہ درس گاہ قائم فرمائی تاکہ مبلغین کی ایک تربیت یافتہ جماعت تیار کی جائے اصحابِ صفہ کی صورت میں جب یہ جماعت تیار ہوگئی تویہ اپنے علم و فضل کی وجہ سے قراء کہلاتے تھے۔ ( [4] )

مختلف برانچز کا قیام: تعلیم عام کرنے کےلئے مختلف برانچز بھی قائم کی گئیں جن میں سے چند مندرجہ ذیل ہیں۔

رہائشی قیام گاہ: حضرت عبد اللہ بن اُمِّ مکتوم رضی اللہُ عنہ غزوۂ بدر کے بعد ہجرت کر کے مدینہ طیبہ آئے اور دار القراء میں ٹھہرے۔ ( [5] )

جامع مسجد بصرہ: حضرت سیدنا ابو موسی اشعری رضی اللہُ عنہ نے بصرہ کی مسجد کو سرگرمیوں کا مرکز بنایا اور اپنے وقت کا ایک بڑا حصہ علمی مجالس کے لئے خاص کردیا تھا، صرف اسی پر اکتفا نہ کیا بلکہ کوئی لمحہ ایسا نہ گزرتا تھا جسے آپ تعلیم، تدریس اور لوگوں کو تبلیغ کرنے میں استعمال نہ کرتے ہوں چنانچہ سیر اعلام النبلاء میں آپ کی تدریسِ قراٰن کا ذکر ہے کہ نمازِ فجر کا جب سلام پھیر تے تو لوگوں کی طرف منہ کرلیتے اور انہیں قراٰن پاک پڑھنے کا طریقہ بتاتے۔ ( [6] )

جامع مسجد دمشق: حضرت سیدنا ابو درداء رضی اللہُ عنہ جامع مسجد دمشق میں بہت ہی وسیع علمی حلقہ لگاتے تھے جس میں کم وبیش ایک ہزار سے کچھ زائدافراد شریک ہوتے تھے۔ ( [7] )

مختلف اساتذہ کا تقرر: جب کوئی شخص ہجرت کرکے پیارے آقا صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کی خدمت میں حاضر ہوتا تو آپ اس کو قراٰنِ مجید کی تعلیم کے لئے صحابَۂ کرام میں سے کسی کے سپرد کردیتے ۔ ( [8] ) حضرت عبادہ بن صامت رضی اللہُ عنہ مسجدِ نبوی سے متصل چبوترے پر اہلِ صفہ کو قراٰنِ مجید کی تعلیم دیتے تھے۔ ( [9] ) حضرت معاذ بن جبل رضی اللہُ عنہ کو مکۂ مکرمہ والوں کی طرف بھیجا تاکہ ان کو قراٰن پاک سکھائیں اور یاد کروائیں۔ ( [10] )

بہترین اساتذہ کا انتخاب: حضرت ابن ثعلبہ رضی اللہُ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضور علیہ السّلام کی بارگاہ میں عرض کیا: مجھے کسی بہترین استاد صاحب کے حوالے فرمائیں تو آپ نے مجھے حضرت ابو عبیدہ بن جراح رضی اللہُ عنہ کے سپرد کیا پھر ارشاد فرمایا کہ میں نے تجھے ایسے مرد کے حوالے کیا ہے جو تجھے بہترین تعلیم دے گا اور ادب سکھائے گا۔ ( [11] )

مدرسين كی حوصلہ افزائی: حضرت عمر فاروق رضی اللہُ عنہ نے اجناد کے امراء کو خط لکھا کہ قراٰنِ مجید کے قاریوں کو میرے پاس بھیجو تاکہ میں ان کی حوصلہ افزائی کے طور پر انہیں کچھ عطا کروں اور انہیں دیگر مختلف علاقوں میں قراٰن پاک کی تعلیم عام کرنے کے لئے بھیجوں۔ ( [12] )

ایک شخص کی مختلف ذمہ داریاں: حضور علیہ السّلام نے حضرت معاذ بن جبل رضی اللہُ عنہ کو یمن کے علاقہ الجند کا قاضی مقرر فرما یا تاکہ وہ لوگوں کو قراٰن مجید اور اسلامی احکامات کی تعلیم دیں، ان کے مقدمات کا فیصلہ کریں اور یمن میں حضور علیہ السّلام کی طرف سے صدقات کی وصولیابی پر مقرر عاملوں سے صدقات وصول کریں۔ ( [13] )

نصابِ تعلیم کا انتخاب: تعلیم کے بہترین ہونے کے لئے نصابِ تعلیم کا بہترین ہونا ضروری ہے تاکہ معلوم ہو کہ کون کون سے علوم و فنون ہمارے نصاب کا حصہ ہوں گے اور کون سے لوگ ان سے مستفید ہوں گے اور کیسے ہوں گے ان تمام کا انتخاب کرنا ضروری ہے۔

نصابِ تعلیم: حضرت عمرو بن حزم رضی اللہُ عنہ کو حضورِ اکرم صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم نے نجران والوں کے پاس بھیجا تاکہ وہ لوگوں کو دین سکھائیں قراٰنِ مجید کی تعلیم دیں اور ان سےصدقات وصول کریں، فرائض، سنن، صدقات اور خون بہا کے احکام سے متعلق انہیں ایک مکتوب بھی عطا فرمایا۔ ( [14] ) اسلام اور اس کی تعلیمات کے آٹھ حصّے ہیں: (1) اسلام (2)نماز (3) زکوٰۃ (4) رمضان کے روزے (5) حجِ بیت اللہ (6) جہاد (7)نیکی کا حکم دینا اور (8)برائی سے منع کرنا۔ ( [15] )

اشاعتِ علم کے لئے مختلف علاقوں کا انتخا ب: تعلیم کو عام کرنے کے لئے علاقوں کا جائزہ لینا بھی ضروری ہے تاکہ جہاں تعلیم کا فقدان ہو یا کمی ہو تو وہاں بہترین انتظام کیے جائیں اور ان کی ضرورت کو پورا کیا جائے بلکہ علاقے والے بھی اپنی ضروریات کے پیشِ نظر مطالبہ کر سکتے ہیں۔

علاقہ کا چناؤ: حضور نبیِّ کریم صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم نے حضرت مصعب بن عمیر رضی اللہُ عنہ کو عقبہ والوں کے ساتھ روانہ فرمایا تاکہ لوگوں کو قراٰنِ مجید کی تعلیم دیں اور دینِ اسلام کی تعلیمات سکھائیں۔ ( [16] ) بقیہ اگلے ماہ کے شمارے میں۔۔۔

ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ

* شعبہ فیضان حدیث، المدینۃ العلمیہ کراچی

( [1] ) بخاری، 2/462، حدیث: 3461

( [2] ) بخاری،3/ 141، حدیث: 4406

( [3] ) معجم کبیر،1/306، حدیث: 908ملخصاً

( [4] ) مسلم، ص812، حدیث: 4917 ماخوذاً

( [5] ) الاستیعاب،3/119ملخصاً

( [6] ) سیر اعلام النبلاء،4/50ملخصاً

( [7] ) غایۃ النھایۃ فی طبقات القراء، 1/535، رقم: 2480 ماخوذاً

( [8] ) مسند احمد،8/415،حدیث:22830

( [9] ) مصنف ابن ابی شیبہ،11/30،حدیث: 21237 ملخصاً

( [10] ) التبیان فی علوم القران،ص51

( [11] ) معجم کبیر،1/ 157، حدیث: 368

( [12] ) کنز العمال،جز 2، 1/124، حدیث: 4016 مختصراً

( [13] ) الاستیعاب،3/460

( [14] ) الاستیعاب،3/257

( [15] ) شعب الایمان،6/94،حدیث: 7585

( [16] ) سیرۃ النبویۃ ابن ہشام،ص172 ملخصاً

ilm ki ahmiyat essay in urdu class 5

Wao Study

The Importance of Education: Ilm ki Ahmiyat Essay in Urdu

Hello everyone! I hope you are working great. Today, I want to share a PDF with you of an Urdu Essay about the Importance of Education titled “Ilm ki Ahmiyat”. Knowledge is a light that guides us on how to go from darkness to the future. Let’s delve into it and explore why Education is so important for us in our lives.

Understanding the Importance of Education:

Education works as the cornerstone of human development and societal progress. It Smoothing out the way for a brighter future, enriching human knowledge and intellect. It strengthens the foundations of societal, intellectual, and scientific systems.

Ilm ki Ahmiyat Essay in Urdu PDF:

The PDF includes:

  • An essay about Ilm ki Ahmiyat (Importance of Knowledge).
  • How education enriches human knowledge and intellect.

How to Download:

To download the PDF about Ilm ki Ahmiyat (Importance of Knowledge), click on the “Download” button given above.

Conclusion:

In conclusion, education is the most important fundamental right that must be accessible to all. By using knowledge effectively you will be able to obtain unparalleled results. Therefore, it is important to prioritize and advocate education for social advancement and prosperity.

Thanks for reading and giving your precious and valuable time to this article and PDF. I hope you enjoyed the article and PDF too and explored a lot of information about Ilm ki Ahmiyat (Importance of Knowledge). So, don’t forget to share it with your family members, friends, nearby, and everyone who wants to learn about Ilm ki Ahmiyat (Importance of Knowledge).

More Valuable PDFs:

We have more interesting and informative PDFs available .

  • Ilm ke Faide Essay in Urdu .
  • Warzish ke Faide Essay in Urdu .
  • Khidmat e Khalq Essay in Urdu .
  • Science ke Karishme Essay in Urdu .
  • Mera Pasandida Mashghala Essay in Urdu .

Related Posts

do good have good story

Do Good Have Good Story: A Heartwarming Tale of Kindness

My Aim in Life Essay in English for Class 12

My Aim in Life Essay Quotations: Inspiring Reflections

Leave a comment cancel reply.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.

Open Menu

  • Today Islamic Date
  • 99 Names of Allah
  • 99 Names of Prophet
  • Qibla Direction
  • Pakistan Prayer Timings
  • Indonesia Prayer Timings
  • Bangladesh Prayer Timings
  • Saudi Arabia Prayer Timings
  • Canada Prayer Timings
  • United Kingdom Prayer Timings
  • India Prayer Timings
  • United States Prayer Timings
  • Ramadan 2024
  • Sehr Iftar Times
  • Quran in Arabic
  • Quran in Urdu
  • Quran in English
  • Quran Tafseer
  • Famous Surah
  • Download Arabic Quran
  • Download Urdu Quran
  • Download English Quran
  • Download Hindi Quran
  • Download French Quran
  • Download Spanish Quran
  • Hadith Topics
  • Sahih Bukhari
  • Sahih Muslim
  • Sunan Abi Dawud
  • Sunan Ibn Majah
  • Sunan Nisai
  • Sunan At Tirmidhi
  • Umrah Guide
  • Madinah Tour Guide
  • Hajj/Umrah Operators
  • Islamic Calandar 2024
  • Islamic Events
  • Islamic Months
  • Masnoon Duaen
  • Rabbana Duas
  • Ayat ul Kursi
  • Laylat ul Qadr
  • Dua e Qunoot
  • Famous Naat Khawan
  • Atif Aslam Naats
  • Junaid Jamshed Naats
  • Amir Liaquat Hussain Naats
  • Abdul Rauf Rufi Naats
  • Siddique Ismail Naats
  • Yousaf Memon Naats
  • Shehbaz Qamar Fareedi Naats
  • Amjad Sabri Naats
  • Khursheed Ahmed Naats
  • Marghoob Hamdani Naats
  • Waheed Zafar Qasmi Naats
  • Owais Raza Qadri Naats
  • Fasih Ud Din Soherwardi Naats
  • Sami Yusuf Naats
  • Listen Urdu Naats
  • Arabic Naats MP3
  • 12 Rabi-ul-Awal Naats MP3
  • Islamic Books PDF
  • Islamic Scholars
  • Audio Naats
  • Video Naats
  • Islami Articles
  • Islamic Photo Gallery
  • Islami Books
  • Islamic TV Channels
  • Islamic Articles
  • Islam Main Ilm Ki Ahmiat O Fazeelat

Islam Main Ilm Ki Ahmiat O Fazeelat - Article No. 679

اسلام میں علم کی اہمیت و فضیلت - تحریر نمبر 679.

حضور پاک ﷺ کا فرمان ہے کہ علم حاصل کرو چاہے تمہیں چین ہی کیوں نہ جانا پڑے۔۔۔

منگل 25 فروری 2014

Browse More Islamic Articles In Urdu

ummul momineen hazrat umm habiba bint abu sufyan RA

ام المومنین حضرت ام حبیبہ بنت ابو سفیان رضی اللہ عنہا

ummul momineen hazrat umm habiba bint abu sufyan RA

Ramzan Ul Mubarak Aur Uss Ke Adaab

رمضان المبارک اور اُس کے آداب

Ramzan Ul Mubarak Aur Uss Ke Adaab

Judai Ka Sadma

جدائی کا صدمہ

Judai Ka Sadma

Wiladat Basadat Madina Ilam Ka Darwaza - Maula Ali RA

ولادت باسعادت مدینہ علم کا دروازہ۔مولا علی رضی اللہ عنہ

Wiladat Basadat Madina Ilam Ka Darwaza - Maula Ali RA

Islam Ka Teesra Ehem Rukan Zakat

اسلام کا تیسرا اہم رکن زکوٰة

Islam Ka Teesra Ehem Rukan Zakat

Shab e Qadar - Fazail Masail

شب قدر۔ فضائل مسائل

Shab e Qadar - Fazail Masail

Ramzan Ka Ashra Maghfirat

رمضان کا عشرہ مغفرت !

Ramzan Ka Ashra Maghfirat

Jabir Ibn Hayyan Aakhri Qist

جابر ابن حیان آخری قسط

Jabir Ibn Hayyan Aakhri Qist

Jabir ibn Hayyan Qist 2

جابر ابن حیان قسط 2

Jabir ibn Hayyan Qist 2

Jabir ibn Hayyan

جابر ابن حیان

Jabir ibn Hayyan

Shab e Barat Ki Azmat O Fazeelat

شب برات کی عظمت وفضیلت

Shab e Barat Ki Azmat O Fazeelat

Shaban Al Muazzam

شعبان المعظم استقبال رمضان کا مہینہ

Shaban Al Muazzam

Prayer Times

Ramadan timings, important islamic info.

Ilm Ki Awaz

Ilm Ki Awaz

Safai Nisf Iman Hai Essay in Urdu for class 5 6 7 8 9 10th and 12th 2023 | صفائی نصف ایمان ہے

essay safai nisf iman hai in Urdu on education

Today I am writing about safai nisf iman hai essay in Urdu for classes 5 6 7 8 9 10 and others. Mazmoon Safai nisf iman hai is a phrase in Urdu that translates to “cleanliness is half of faith” in English. 

Certainly! “Essay Safai Nisf Iman Hai” is a famous quote in the Urdu language, which means “cleanliness is half of faith.” In this essay, we will explore the significance of this quote and its connection to our daily lives. We will discuss the importance of cleanliness in Islam and how it is considered an essential part of a Muslim’s faith.

Additionally, we will look at how cleanliness affects our health, well-being, and the environment. Finally, we will conclude by discussing some practical steps that we can take to incorporate cleanliness into our daily routine and live a more fulfilling life.

Safai Nisf Iman Hai Essay in Urdu for class 5 6 7 8 9 10th and 12th 2023 | صفائی نصف ایمان ہے پر مضمون

مضمون صفائی نصف ایمان ہے.

اسلام جسمانی اور روحانی دونوں طرح کی صفائی پر بہت زور دیتا ہے۔ مسلمانوں کو اپنے دماغ اور جسم کو پاک کرنے کے طریقے کے طور پر ذاتی حفظان صحت اور صفائی کو برقرار رکھنے کی ضرورت ہے۔ صفائی کو خدا کے لیے احترام اور تعظیم ظاہر کرنے کے ایک طریقے کے طور پر بھی دیکھا جاتا ہے۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے کہ صفائی نصف ایمان ہے۔ یہ بیان اسلام میں صفائی کی اہمیت کو اجاگر کرتا ہے اور اسے کس طرح کسی شخص کے ایمان اور عقیدے کا لازمی حصہ سمجھا جاتا ہے۔

جسمانی صفائی بھی اسلامی عمل کا ایک اہم پہلو ہے۔ مسلمانوں کو روزانہ کی پانچوں نمازوں میں سے کسی کو ادا کرنے سے پہلے ‘وضو’ نامی ایک رسمی تزکیہ کرنے کی ضرورت ہے۔ اس رسم میں چہرے، ہاتھ، پاؤں اور جسم کے دیگر حصوں کو مخصوص طریقے سے دھونا شامل ہے۔ رمضان کے مہینے میں صفائی بھی ضروری ہے، جب مسلمان دن کی روشنی میں روزہ رکھتے ہیں۔ روزہ صرف کھانے پینے سے پرہیز کرنے کا نہیں بلکہ دماغ اور جسم کو پاک کرنے کا بھی ہے۔

جسمانی صفائی کے علاوہ، اسلامی تعلیمات روحانی صفائی کی اہمیت پر بھی زور دیتی ہیں۔ اس میں منفی خیالات اور اعمال سے بچنا اور دل و دماغ کی پاکیزگی کے لیے کوشش کرنا شامل ہے۔ مسلمانوں کو ترغیب دی جاتی ہے کہ وہ اپنے گناہوں کی معافی مانگیں اور نماز اور نیک اعمال کے ذریعے اپنے دلوں کو پاک کریں۔

آخر میں، صفائی اسلام کا ایک لازمی حصہ ہے، اور اسے نصف ایمان سمجھا جاتا ہے۔ مسلمانوں کو ذاتی حفظان صحت اور صفائی کو برقرار رکھنے کی ترغیب دی جاتی ہے تاکہ وہ اپنے دماغ اور جسم کو پاکیزہ بنائے، اور خدا کے لیے احترام اور تعظیم ظاہر کرنے کے طریقے کے طور پر۔ جسمانی اور روحانی صفائی اسلامی عمل کا ایک اہم پہلو ہے، اور یہ وہ چیز ہے جس کے لیے تمام مسلمانوں کو اپنی روزمرہ کی زندگی میں کوشش کرنی چاہیے۔

اسلام اور صفائی

اسلام نے صفائی کی اہمیت کو اپنے بنیادی عقائد میں شامل کرکے اس پر زور دیا ہے۔ نتیجتاً، صفائی کی اہمیت کے بارے میں بیداری پیدا کرنے کے لیے بامقصد کوششیں کرنا بہت ضروری ہے۔ اس سلسلے میں، ہمارے ایمان کی اس انمول قیمت کو ہماری ذاتی اور معاشرتی دونوں زندگیوں میں ضم کرنے کے لیے کئی سطحوں پر اہم اقدام کی ضرورت ہے۔

حفظان صحت کے بارے میں مستقبل کی نسلوں کو تعلیم دینا

اگر معاشرہ اپنے نوجوانوں کو تیار کرنا چاہتا ہے تو شہری تعلیم کی فراہمی ضروری ہے۔ پاکستان کے تعلیمی نظام کو مختلف ذہنیت اپنانے کی ضرورت ہے۔ نصاب اور نصابی کتب میں حفظان صحت اور صفائی سے متعلق تدریسی اور سیکھنے کے وسائل کو شامل کیا جانا چاہیے۔ اعلیٰ تعلیم کے اداروں کو بے داغ ماحول برقرار رکھنا چاہیے۔ بچوں کو تعلیم دینے اور صفائی کی اچھی تکنیکوں پر زور دینے کے لیے، اسکولوں کو طلبا کو ان کے گھروں، اسکولوں اور محلوں سمیت اپنے ماحول کی صفائی میں شامل کرنا چاہیے۔ اسکول کے میدانوں میں کوڑے دان کے استعمال کو سختی سے نافذ کیا جانا چاہیے۔

گلیوں کی دیکھ بھال

پارکوں، گلیوں اور دیگر عوامی مقامات پر کچرا پھینکنا ہماری ثقافت میں رواج بن چکا ہے۔ عوامی مقامات پر شاذ و نادر ہی کچرے کے ڈبے ہوتے ہیں۔ کوڑے دان نصب ہیں لیکن لوگ ان کا صحیح استعمال نہیں کرتے۔ اس کے بجائے، وہ اپنا کوڑا کرکٹ باہر پھینکنے کا انتخاب کرتے ہیں۔ مزید برآں، یہ دیکھا گیا ہے کہ لوگ نتائج کے بارے میں سوچے بغیر اپنے گھروں، کاروباروں اور گلیوں کو صاف کرتے ہیں۔

Note : I hope you appreciate the reading about essay safai nisf iman hai Urdu for class 5 6 7 8 9 10th and 12th. You can also read about essay on khidmat e khalq in Urdu.

Related Posts

National Day 14 august 1947, 2023

Pakistan Independence Day on 14 August 1947, 2023

August 10, 2023 December 31, 2023

Allama Iqbal Essay in Urdu

Allama Iqbal Essay in Urdu | علامہ اقبال پر مضمون

August 2, 2023 August 16, 2023

Essay on Karachi Problems in Urdu for Students

Problems of Karachi City Essay in Urdu 2023 Best Rankings

July 23, 2023 July 24, 2023

' src=

About Muhammad Umer

Leave a reply cancel reply.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.

Urdu Learners - Hub Of Knowledge in Urdu

  • _وضاحتی مضامین
  • _مختصر مضامین

Waqt Ki Ahmiyat Essay in Urdu | وقت کی اہمیت پر مضمون

آج ہم اُردو میں وقت کی اہمیت پر مضمون فراہم کرنے جا رہے ہیں۔ یہ مضمون ان طلباء کی مدد کر سکتا ہے جو وقت کی اہمیت کے بارے میں معلومات تلاش کر رہے ہیں۔ یہ مضمون یاد رکھنے میں بھی آسان ہے۔ اس مضمون کو آسان اور سادہ الفاظ میں لکھا گیا ہے لہذا کوئی بھی طالب علم اس موضوع پر لکھ سکتا ہے۔

Waqt Ki Ahmiyat Essay in Urdu

وقت کی اہمیت پر مضمون

وقت ہماری زندگی کا ایک اہم حصہ ہے۔ یہ بغیر رکے آگے بڑھتا رہتا ہے اور کسی کی پروا نہیں کرتا۔ وقت کے ساتھ چلتے رہنا ہماری اپنی ذمہ داری ہے۔ اگر ہم وقت کے ساتھ نہیں چلیں گے تو ہم پیچھے رہ جائیں گے کیونکہ وقت کسی کا انتظار نہیں کرتا۔ اس لیے ہمیں وقت کا صحیح استعمال کرنا چاہیے۔ جو وقت آج ہمارے پاس ہے وہ چند دنوں یا سالوں بعد واپس نہیں آئے گا۔ اس لیے کہا جاتا ہے کہ  ”آج کا کام کل پرمت چھوڑو۔ “

وقت کی اہمیت

یہ دنیا کی سب سے قیمتی چیز ہے۔ وقت کی قدر کرنے سے ہمیں اور معاشرے کو ایک بہتر کل کی طرف بڑھنے میں مدد ملتی ہے۔ اس کے علاوہ، ہمیں اپنے بچوں کو بھی وقت کی اہمیت اور قدر سکھانی چاہیے کیونکہ وقت کا ضیاع ہمارے اور ہمارے آس پاس کے لوگوں کے لیے ایک بڑے مسئلہ کا باعث بن سکتا ہے۔

وقت کیوں اہم ہے؟

وقت ہماری زندگی میں انتہائی اہم ہے۔ یہ ہماری روزمرہ کی سرگرمیوں کو منظم اور تشکیل دینے میں ہماری مدد کرتا ہے۔ وقت کو گزرنے سے کوئی نہیں روک سکتا۔ یہ ہماری زندگی میں ایک اہم کردار ادا کرتا ہے۔ وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ ہم تجربہ اور مہارت حاصل کرتے ہیں۔ وقت مختلف حالات میں دوا (Medicine) کا کام بھی کرتا ہے، پھر چاہے وہ حالات ہمارے جسمانی زخم ہوں یا ہماری کسی پریشانی کی صورت میں ہوں۔

اس کے علاوہ، اگر ہمیں ایک کامیاب انسان بننا ہے اور ایک بہتر زندگی گزارنی ہے تو ہمیں وقت کی اہمیت کو سمجھنا ہوگا۔ اپنے مقاصد کو حاصل کرنے کے لئے وقت کے ساتھ چلنا ضروری ہے۔ اگر ہم وقت کی اہمیت کو نہیں سمجھے گے تو ہمیں زندگی میں برے نتائج اور بہت سے مسائل کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ اس لیے ہمیں وقت کی اہمیت اور قدر کو سمجھنا چاہیے اور اپنی زندگی میں وقت کی پابندی کرنی چاہیے۔

نتیجہ (Conclusion)

آخر میں، ہم کہہ سکتے ہیں کہ وقت الله کا سب سے بڑا تحفہ ہے۔ اس کے علاوہ، ایک کہاوت ہے کہ  ”اگر آپ وقت کو ضائع کرتے ہیں، تو وقت آپ کو ضائع کر دیتا ہے۔“  وقت کتنا اہم اور قیمتی ہے اس کا اندازہ اس ایک کہاوت سے لگایا جا سکتا ہے۔

وقت کی اہمیت پر دس جملے

1) دنیا میں وقت بہت قیمتی چیز ہے۔

2) یہ ایک کہاوت ہے کہ  ”آپ پیسے سے ہر چیز خریدتے ہیں، لیکن آپ وقت نہیں خرید سکتے۔ “

3) جو پیسہ ہم خرچ کرتے وہ واپس کمایا جا سکتا ہے، لیکن جو وقت ہم نے ضائع کیا، وہ کبھی واپس نہیں آ سکتا۔

4) جو شخص وقت کی اہمیت کو سمجھتا ہے وہ کبھی مشکل حالات میں نہیں گھبراتا۔

5) وقت کے بہاؤ کو روکنے کی طاقت کسی چیز میں نہیں ہے۔ لہذا ہمیں اس کی اہمیت کو سمجھنا چائیے۔

6) وقت کے ضیاع کا مطلب ہے کہ ہم اپنی زندگی کو پریشانیوں کی طرف لے جا رہے ہیں۔

7) اگر ہم تاریخ کے اہم واقعات کو دیکھے تو ہمیں یہ معلوم ہوتا ہے کہ ماضی میں تمام کامیاب افراد نے وقت کا بہترین استعمال کیا۔

8) ہمیں کبھی بھی وقت ضائع نہیں کرنا چاہیے بلکہ اس سے زیادہ سے زیادہ فائدہ اٹھانے کی کوشش کرنی چاہیے۔

9) وقت کی اہمیت کو اگر صحیح وقت پر سمجھ لیا جائے تو ہمارا آنے والا وقت کافی اچھا ہوتا ہے۔

10) وقت بہت قیمتی ہے اور اس کا تقاضا ہے کہ ہر شخص اس کی اہمیت کو جانے اور اسے سمجھداری سے استعمال کرے۔

مزید پڑھیے:

اسکول میں میرا پہلا دن مضمون

 ٹیلی ویژن پر مضمون

ریڈیو پر مضمون

ایک تبصرہ شائع کریں

Freeilm.com

10th Class Urdu – Essays / Mazameen

This post has 5 comments.

Thankful you too. Very helpful and easy material for us .It was my need of the time .I love your notes.

sir plzzzz applicationa bta dain jo imp askti haim

Plz allow printing on this document.

please allow printing on essay notes

Leave a Reply Cancel reply

Ilmlelo.com

Enjoy The Applications

shajar kari essay in urdu | شجر کاری پر ایک مضمون

Today we write a shajar Kari essay in Urdu. There are several reasons to plant trees, and the advantages of doing so are countless. Trees provide shade and cooling in the summer, which can help to reduce energy costs for homeowners and businesses. They also act as windbreaks, helping to protect buildings from wind damage. In addition, trees improve air quality by trapping pollutants and releasing oxygen. They also help to control erosion and stormwater runoff, and they can create a calming, peaceful ambiance in an outdoor space.

shajar Kari essay in Urdu

shajar kari ki ahmiyat in Urdu

Trees are among the most vital living species on the earth.. They offer shade and shelter, but they also play a crucial role in the water cycle and carbon dioxide absorption. As the world continues to urbanize, trees are becoming increasingly important in helping to improve air quality and mitigate the effects of climate change. Trees also provide a number of economic advantages, such as lowering energy costs and improving property prices.

A single tree may absorb up to 48 pounds (0.02 t) of CO2 and create approximately 260 pounds (0.12 t) of oxygen every year. They also play a role in moderating the environment by cooling urban areas in summer and reducing the effects of wind and rain. Trees also assist to decrease soil erosion and offer crucial habitat for wildlife.

shajar kari ka jadeed tareqa

The forestry industry is always looking for new ways to grow trees. There are many ways to do this, and each has its advantages and disadvantages. One way to grow trees is by using seedlings. Seedlings are young trees planted from seed. They are commonly used for planting in areas where the forest has been damaged or destroyed. Another way to grow trees is by using cuttings. Cuttings are pieces of a tree cut off and then planted. They are commonly used to plant areas where the forest has not been damaged or destroyed.

This article provides a detailed overview of the shajar Kari ki ahmiyat and shajar Kari essay in Urdu mazmoon for class 5,9,10 and 12. If we are interested in learning more about this exciting essay, please comment in the comments section.

you can also read waqt ki pabandi essay in urdu

Related Posts

My favourite game cricket essay in urdu | میرا پسندیدہ کھیل پر ایک مضمون.

December 7, 2023

waldain ka ehtram essay in urdu | والدین کا احترام مضمون اردو

Essay on hockey in pakistan in urdu | اردو میں پاکستان میں ہاکی پر مضمون.

' src=

About Admin

2 comments on “shajar kari essay in urdu | شجر کاری پر ایک مضمون”.

sir it is too short

ok, I will add an extended version of this essay any idea how many words i need to add to make it long?

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.

Urdu Notes

Essay On Cleanliness In Urdu

Back to: Urdu Essays List 3

صفائی کا مطلب

صفائی کا مطلب ہوتا ہے ہمارے بدن ، من اور چاروں طرف کی چیزوں کو صاف رکھنا۔ صفائی انسانی معاشرے کی ایک ضرورت مند اچھائی میں شامل ہے۔ یہ الگ الگ بیماریوں سے بچانے کے لئے آسان طریقوں میں سے ایک ہے۔

صفائی کی اہمیت

گھر اور معاشرے کو ہر طریقے سے صاف رکھنے کے لیے صفائی بہت ہی ضروری ہے۔ صفائی انسان کو خود سے ہی کرنی چاہیے اس میں مشینوں کا استعمال نہیں کرنا چاہیے۔ ہمارے یہاں ماننا ہے کہ جہاں صفائی ہوتی ہے وہاں خوشحالی اور خیر و برکت ہوتی ہے۔ ہمارے مذہب کی اسلامی کتاب قرآن پاک میں بھی صفائی کا ذکر ہوا ہے۔صفائی سے انسان ہمیشہ خوش رہتا ہے۔ سبھی لوگ اس کو عزت کی نظروں سے دیکھتے ہیں۔ اس انسان کے لیے لوگوں میں پیار ہوتا ہے۔ ذہنی اور جسمانی صحت اور تندرستی کے لئے صفائی بہت ضروری ہے۔

صفائی کی ضرورت

صاف ستھرا رہنا انسان کی قدرتی اچھائیوں میں سے ایک ہے۔ ہمیں اپنے اور اپنے آس پاس کے علاقوں کو صاف رکھنا چاہیے۔ وہ انسان جو صاف ستھرا رہتا ہے وہ جہاں بھی رہے وہاں گندگی کو ہونے نہیں دیتا۔ کیونکہ اس کو پتا ہے کہ اگر یہاں گندگی ہوئی تو بیکٹیریا وائرس کے پھیلنے کا خطرہ دس گنا تک بڑھ جائیگا جس کی وجہ سے کئی خطرناک بیماریاں پیدا ہو جائینگی۔ اس وجہ سے وہ اپنے آس پاس کے ماحول کی صفائی کا بہت خیال رکھتا ہے۔

بہت سے لوگوں کا کہنا ہے کی یہ کام حکومت کا ہے ہم کیوں کریں۔ اور خود کچھ نہ کر کے ساری بات حکومت پر رکھ دیتے ہیں جس کی وجہ سے چاروں طرف گندگی پھیل جاتی ہے اور اس سے کئی خطرناک بیماریاں پیدا ہو جاتی ہیں۔ جب تک ہم صفائی کی ضرورت کو نہیں سمجھیں گے تب تک ہم اپنے آپ کو قابل نہیں کہہ سکتے۔ اسی وجہ سے ہمارا اپنے آس پاس کی جگہوں کو اور اپنے آپ کو صاف رکھنا بہت ہی ضروری ہے۔

صفائی کا طریقہ

اگر ہم اپنے گھر کے آس پاس کے علاقوں میں صفائی رکھیں گے تو ہم بہت سی خطرناک بیماریوں سے بچ سکتے ہیں اور انسان بھی صفائی سے خوش رہتا ہے۔ اگر وہ صاف ستھرا رہے تو صفائی انسان کو کئی طرح کی خطرناک بیماریوں سے بچاتی ہے۔ صاف صفائی کے ذریعے انسان اپنے آس پاس کے ماحول کو بھی گندہ ہونے سے بچا سکتا ہے۔ صفائی کا تعلق کھانے پینے اور لباس سے بھی ہوتا ہے۔ کھانے پینے کی چیزوں کا خاص طور پر خیال رکھنا چاہیے۔ بازار سے لائی گئی کھانے کی چیزوں کو اچھے سے دھونا چاہیے۔ جیسے پھل ، سبزی وغیرہ اور پینے کا پانی صاف اور بند برتن میں رکھنا چاہیے اور ہمیشہ صاف کپڑے پہننا چاہیے۔ اپنے بدن کی صفائی کا خیال رکھنا بہت ہی ضروری ہے۔ روزانہ نہانا، برش کرنا اور بدن کی گندگی کو صاف کرنا، ناخن کاٹنا وغیرہ صفائی کے طریقوں میں شامل ہیں۔

گندگی سے ہونے والے نقصانات

جب لوگ گندی جگہوں پر رہتے ہیں تو ان میں کئی طرح کی خطرناک بیماریاں پیدا ہو جاتی ہیں۔ وہاں کی ہر چیز گندگی کے اندر شامل ہو جاتی ہے۔ کبھی کبھی تو اس جگہ اتنی گندگی ہو جاتی ہے کہ آنے جانے والے لوگ بہت پریشان ہوتے ہیں۔ اور اس گندگی کی وجہ سے وہاں کا ماحول بھی گندا ہو جاتا ہے اور اس پھیلی ہوئی گندگی سے بہت نقصان ہوتا ہے۔

صفائی رکھنے کا نتیجہ

ملک میں صفائی رکھنا صرف حکومت کا کام نہیں ہے بلکہ سبھی کا فرض ہے۔ ملک کے لوگوں کو مل کر صفائی کرنے کی عادت بنانی چاہیے۔ ہم سب کو اپنے آس پاس کی صفائی کا خیال رکھنا چاہیے اور ندیوں تالابوں اور جھیلوں کے پانی کو صاف رکھنا چاہیے۔ زیادہ سے زیادہ پیڑ لگانے چاہیے اور صفائی کے لئے لوگوں کو آگاہ کرنا چاہیے۔کیونکہ صفائی ہی انسان کو قابل اور بہتر بناتی ہے اور انسان صاف اور شفاف ماحول میں رہ کر ہی زندگی کو کامیابی کی سمت لے کر جا سکتا ہے۔

IMAGES

  1. Reflective Essay: Ilm ki ahmiyat short essay in urdu

    ilm ki ahmiyat essay in urdu class 5

  2. Urdu essay on ilm ki ahmiyat aur faiday ||علم کی اہمیت اور فائدے|| ilm ki azmat || mazmoon

    ilm ki ahmiyat essay in urdu class 5

  3. Ilm Ki Ahmiyat Essay in Urdu with headings for all classes

    ilm ki ahmiyat essay in urdu class 5

  4. Ilm Ki Ahmiyat Essay in Urdu with headings for all classes

    ilm ki ahmiyat essay in urdu class 5

  5. Ilm ke fayde essay urdu. Part 1

    ilm ki ahmiyat essay in urdu class 5

  6. Class 5 Urdu

    ilm ki ahmiyat essay in urdu class 5

COMMENTS

  1. Ilm ki Ahmiyat Essay in Urdu

    Next Lesson. Ilm ki Ahmiyat Essay in Urdu - In this Article we are going to study the benificts of getting knowledge , ilm ki ahmiyat urdu speech, ilm ki ahmiyat urdu, ilm hasil karne ki dua.ilm hasil karne ki fazilat, ilm ki ahmiyat in urdu, ,

  2. Ilm Ki Ahmiyat Essay in Urdu with headings for all classes

    The Essay discusses the value of education and its role in shaping individuals and society. Today we will write an ilm ki ahmiyat essay in Urdu with headings, pdf and quotations for classes 2,5,4,7,9,10,12,3,4,6, and 8th in small, easy and short wording. It emphasizes the need for acquiring knowledge and its positive impact on personal growth ...

  3. Ilm e Deen Ki Ahmiyat Essay In Urdu

    Ilm e Deen Ki Ahmiyat Essay. علم سیکھنا ہر مسلمان کی ضرورت ہے یا یوں کہہ لیا جائے کہ بغیر علم کے ہم نہ خدا کو پہچان سکتے ہیں اور نہ ہی دین پر صحیح طریقے سے عمل پیرا ہوسکتے ہیں۔. اس کے بارے میں فرمان رسولﷺ ...

  4. Ilm ke faide essay in urdu and ilm ki ahmiyat essay in urdu

    May 21, 2023 - by Muhammad Umer - Leave a Comment. Today we will write about the ilm ke faide essay in Urdu and Ilm ki ahmiyat essay in Urdu with headings, pdf and quotations for classes 7,10,5,6,8,3,4 and others in easy and short wordings. The Power Of Knowledge Essay You may use knowledge to your advantage throughout your entire life.

  5. ilm ki ahmiyat essay in urdu for class 4,7 and others you must read

    Today, we write an ilm ki ahmiyat essay in Urdu language for class 3,4,5,7,8,10 and others with pdf. ilm ki ahmiyat essay in urdu. ilm ke faide essay in urdu pdf download. Knowledge is power. It is what differentiates us from other species and enables us to survive and thrive in the ever-changing world around us. From the moment we are born, we ...

  6. Taleem Ki Ahmiyat Essay in Urdu

    تعلیم کی اہمیت کو واضح کرنے کے لئے، نیلسن منڈیلا نے کہا تھا کہ: تعلیم سب سے طاقتور ہتھیار ہے جسے آپ دنیا کو بدلنے کے لیے استعمال کر سکتے ہیں۔. تعلیم کی اہمیت پر دس جملے. 1) ہماری زندگی میں تعلیم ...

  7. Deen e Islam Mein Taleem Ki Ahmiyat Aur Fazilat (Qist 2)

    Parhiye Islam me taleem ki fazilat or ilm ki ahmiyat bayan karnay walay waqiat is tehreer me. رجب المرجب / شعبان المعظم 1445 ھ | فروری 2024 ء . رجب المرجب / شعبان المعظم 1445 ھ | فروری 2024 ء ... Deen e Islam Mein Taleem Ki Ahmiyat Aur Fazilat (Qist 2)

  8. The Importance of Education: Ilm ki Ahmiyat Essay in Urdu

    By Wao Study / March 31, 2024. Hello everyone! I hope you are working great. Today, I want to share a PDF with you of an Urdu Essay about the Importance of Education titled "Ilm ki Ahmiyat". Knowledge is a light that guides us on how to go from darkness to the future. Let's delve into it and explore why Education is so important for us in ...

  9. importance of education essay in Urdu

    یوم تعلیم پر مضمون۔علم کی اہمیت و فضیلت پر مضمون۔زندگی میں تعلیم کی اہمیت مضمون ۔Youm e taalim par mazmoon ۔ilm ki fazilat par ...

  10. Importance of education

    Importance of education - ilm ki ahmiyat - 10 lines essay in Urdu#10linesessayinUrdu,Importanceofeducation,#ilmkiahmiyat ,#essayinUrdu,information.....

  11. Islam Main Ilm Ki Ahmiat O Fazeelat

    Important Islamic Info. Islam Main Ilm Ki Ahmiat O Fazeelat in Urdu (Article No. 679). Read Islamic articles about اسلام میں علم کی اہمیت و فضیلت and other important Islamic articles about Quran, Hadees, Namaz, Ramadan and more. Read Urdu Islamic books and download Islamic material in PDF format.

  12. Safai Nisf Iman Hai Essay in Urdu for class 5 6 7 8 9 ...

    Today I am writing about safai nisf iman hai essay in Urdu for classes 5 6 7 8 9 10 and others. Mazmoon Safai nisf iman hai is a phrase in Urdu that translates to ...

  13. Taleem e Niswan, Women Education Essay in Urdu

    ١٤ اگست پر مضمون. An essay on Taleem e Niswan or Women Education in Urdu, Taleem e Niswan in Islam aurat ki taleem essay in Urdu, Urdu, taleem e niswan quotestaleem e niswan essay in urdu, taleem e niswan mazmoon urdu mein.

  14. Class 5 Urdu

    Class 5 Urdu | Mazmoon Ilm | 15th Sep 2020

  15. Khelo Ki Ahmiyat Essay in Urdu

    کھیلوں کی اہمیت پر مضمون. ہر کسی کی زندگی میں کھیلوں کی اہمیت انمول ہے کیونکہ کھیل ہر انسان کی جسمانی اور ذہنی صحت کے لئے بہت ضروری ہوتا ہے۔. کئی تعلیمی اداروں میں بھی کھیلوں کو کافی اہمیت دی ...

  16. Waqt Ki Ahmiyat Essay in Urdu

    وقت کتنا اہم اور قیمتی ہے اس کا اندازہ اس ایک کہاوت سے لگایا جا سکتا ہے۔. وقت کی اہمیت پر دس جملے. 1) دنیا میں وقت بہت قیمتی چیز ہے۔. 2) یہ ایک کہاوت ہے کہ "آپ پیسے سے ہر چیز خریدتے ہیں، لیکن آپ وقت ...

  17. 10th Class Urdu

    10th Class Urdu - Essays / Mazameen. Class 10 Urdu Notes. Download. ... Read more articles. Previous Post 10th Class Urdu - Comprehension. Next Post #55 Important C Language Programs with FlowChart. This Post Has 5 Comments. Haseeb Gillani March 2, 2023 Reply. Thankful you too. Very helpful and easy material for us .It was my need of the ...

  18. ilm kay faiday essay in urdu/Benefits of gaining knowledge Urdu Essay

    ilm kay faiday essay in urdu/Benefits of gaining knowledge Urdu Essay/benefits of knowledgeilm ki ahmiyat par mazmoon urdu mein.ilm ke fayde class 1ilm ke fa...

  19. shajar kari essay in urdu

    This article provides a detailed overview of the shajar Kari ki ahmiyat and shajar Kari essay in Urdu mazmoon for class 5,9,10 and 12. If we are interested in learning more about this exciting essay, please comment in the comments section. you can also read waqt ki pabandi essay in urdu

  20. Shajar Kari Essay In Urdu

    توحید پر ایک مضمون. Shajar Kari Essay In Urdu- In this article we are going to read Shajar Kari Essay In Urdu, شجرکاری پر ایک مضمون, shajar kari in urdu essay,shajar kari essay in urdu mazmoon, shajar kari in pakistan in urdu, importance of shajar kari in urdu,

  21. Write ten lines on ilm ka fida essay in urdu.

    Find an answer to your question write ten lines on ilm ka fida essay in urdu. withadeelwaheed withadeelwaheed 21.01.2021 English Primary School answered • expert verified Write ten lines on ilm ka fida essay in urdu. See answers Advertisement Advertisement ManalBadam ManalBadam

  22. Essay On Cleanliness In Urdu

    Essay On Cleanliness In Urdu-Read Essay On Cleanliness In Urdu, صفائی کا مطلب, صفائی کا مطلب ہوتا ہے ہمارے بدن ، من اور چاروں طرف کی چیزوں کو صاف رکھنا۔ صفائی انسانی معاشرے کی ایک ضرورت مند اچھائی میں شامل ہے۔ یہ الگ الگ بیماریوں سے بچانے کے لئے آسان ...

  23. Ilm Ki Ahmiyat Essay In Urdu For Class 5

    Ilm Ki Ahmiyat Essay In Urdu For Class 5 - 4.9 (4172 reviews) 1513 Orders prepared. Gain recognition with the help of my essay writer. Generally, our writers, who will write my essay for me, have the responsibility to show their determination in writing the essay for you, but there is more they can do. They can ease your admission process for ...